اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

29 Jun 2026
29 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچی۔

واضح رہے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، ویمن ٹیم  نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں 4 میچز کھیلے جن میں قومی ٹیم کو بھارت ، جنوبی افریقہ اور بنگلادیش سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم  نے گروپ سٹیج کا آخری میچ نیدرلینڈ کیخلاف کھیلا جس میں قومی ٹیم  نے نیدرلینڈ کو 37 رنز سے شکست دے دی۔

یاد رہے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم  نے آئر لینڈ میں تین ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے