اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل اور اکیڈمی کوچز کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، امام الحق

29 Jun 2026
29 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ نیشنل اور اکیڈمی کوچز کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے۔

لاہور میں کھلاڑیوں  نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) اور ریڈ بال کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ کی، ایل سی سی اے گراؤنڈ پر نیٹ سیشنز میں بیٹرز  نے اپنی تکنیک پر کام کیا۔

ٹریننگ کے دوران بولرز  نے کوچز کی نگرانی میں اپنی گیند بازی لائن، لینتھ اور ردھم بہتر بنانے پر توجہ دی۔

اس موقع پر امام الحق کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سیزن سے قبل طویل کیمپ کا انعقاد خوش آئند ہے، اس کیمپ میں فٹنس، بنیادی سکلز اور تکنیک پر کام کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ طویل عرصے بعد اس نوعیت کا کیمپ لگا، جس سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہو رہا ہے، نیشنل اور اکیڈمی کوچز کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے