اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راشد ریاض آئی سی سی ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں شامل

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے راشد ریاض وقار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا گیا۔

 

آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل سے راشد ریاض وقار کو ایمرجنگ پینل میں ترقی مل گئی ہے۔وہ بنگلادیش اور زمبابوے کے درمیان 28 جون سے ہرارے میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے امپائرنگ کا ڈیبیو کریں گے۔

راشد ریاض وقار ٹیسٹ میچز میں فرائض انجام دینے والے پاکستان کے 34ویں امپائر ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے