اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈکپ: آسٹریا 72 سال میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گیا، ایران دوڑسے باہر

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(ویب ڈیسک) فٹبال ورلڈکپ میں الجزائر اور آسٹریا کی ٹیمیں راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کرگئیں جب کہ ایران ایونٹ سے باہر ہوگیا۔

آسٹریا کی ٹیم 72 سال میں پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اسپین کے خلاف ہوگا۔

اس کے علاوہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں الجزائر کا مقابلہ سوئٹرزلینڈ سے ہوگا۔ الجزائر اور آسٹریا کا میچ برابر ہونے کی وجہ سے بہتر گول ریٹ اور ڈیفنس ریٹ کی بنیاد پر الجزائز کی ٹیم راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر گئی جبکہ ایران کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔

ادھر ارجنٹینا نے اُردن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی، ارجنٹینا کی جانب سے گول گیوانی ، مارٹینز اور میسی نے کیا۔

اُردن کا گول موسیٰ ال تماری نے سکور کیا، ارجنٹینا نے گروپ کے تینوں میچز جیت کر 9 پوائنٹس حاصل کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے