اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ پولیس ان ایکشن، گھروں میں چوریاں کرنے والی ملزمہ گرفتار

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(لاہور نیوز)شاہدرہ پولیس نے گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزمہ گھروں میں داخل ہو کر موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو جاتی تھی۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ممکن بنائی گئی۔ پولیس نے مختلف شواہد کی بنیاد پر ملزمہ کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔

پولیس نے ملزمہ کے قبضے سے پانچ موبائل فون اور نقد رقم بھی برآمد کر لی ہے۔

ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ اس سے مزید وارداتوں کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے