اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پولیس کی کارروائی:اغوا ہونے والے بہن بھائی بحفاظت بازیاب

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس کے سنٹرل زون نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا ہونے والے دو سگے بہن بھائیوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔

ترجمان موٹروے پولیس، سید عمران احمد کے مطابق 26 جون سے لاپتہ بچوں کے اغوا کا مقدمہ پہلے ہی درج تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر ساہیوال کے قریب روتے ہوئے دو بچوں کو موٹروے پولیس نے اپنی تحویل میں لیا۔ بچوں کی شناخت 12 سالہ علی رضا اور 8 سالہ مریم کے نام سے ہوئی، جو آپس میں سگے بہن بھائی ہیں۔

موٹروے پولیس نے فوری طور پر متعلقہ پولیس سے رابطہ کیا، جس کے بعد بچوں کو بحفاظت ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بروقت کارروائی کے باعث دونوں بچوں کو محفوظ بازیاب کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے