اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرو ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل ہونگی

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) پرو ہاکی لیگ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔

دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ان ایکشن ہوں گی، قومی ٹیم نے پرو ہاکی لیگ میں 14 میچز کھیلے ہیں اور تمام میں شکست ہوئی۔

گرین شرٹس آج روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اتریں گے تو ان کی کوشش ہوگی کہ ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرکے شکستوں کا سلسلہ توڑیں اور شائقین کو خوشی کا موقع فراہم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے