اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہریوں کی سہولت کیلئے دفتری سٹاف سمیت اضافی نفری تعینات ہے، سی ٹی او لاہور

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور کی جانب سے شہرکےتمام لائسنسی و غیر لائسنسی جلوسوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، سیدعبدالرحیم شیرازی نے چار بڑے جلوسوں کے روٹس کو خود وزٹ کیا۔

سی ٹی او لاہور نے افسران کو جلوسوں کے ساتھ پوزیشن رکھنے کا حکم دیا، اس کے علاوہ ڈائیورشن پوائنٹس پر وارڈنز کو بار بار بریفنگ دینے کی ہدایت بھی کی۔ 

سی ٹی اولاہور  نے کہا ہے کہ شہریوں کی سہولت کیلئے دفتری سٹاف سمیت اضافی نفری تعینات ہے، جلوسوں میں آئے زائرین کیلئے بہترین پارکنگ انتظامات کئے گئے، انہوں  نے بتایا کہ وارڈنز مشکوک افراد و لاوارث اشیاء پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے