اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سرور روڈ: خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنیوالا ملزم گرفتار

25 Jun 2026
25 Jun 2026

(لاہور نیوز) سرور روڈ پولیس نے کارروائی کے دوران جعلی افسر ملزم محمد بخش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کر کے شہریوں سے تحائف وصول کرتا۔

ملزم  نے گرفتاری سے قبل پولیس ٹیم کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم سے ایف آئی اے کا جعلی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا، اس کے علاوہ ملزم سے حساس ادارے کی وردی میں اتروائی گئیں دو تصویریں بھی ملیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کیخلاف اے ایس آئی ساجد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے