اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مرکزی جلوس، مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، سی سی پی

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کربلا گامے شاہ کے دورہ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

کمشنر مریم خان سمیت دیگر افسران بھی موقع پرموجودتھے، کربلا گامے شاہ اور شبیہ ذوالجناح کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔

سی سی پی اولاہور  نے کہا کہ علماء کرام، منتظمین اور لائسنس ہولڈرز سے رابطے میں ہیں، انہوں نے ہدایت کی کہ سپروائزری افسران سکیورٹی انتظامات کامسلسل جائزہ لیتے رہیں۔

سی سی پی او کا کہنا تھا کہ مرکزی جلوس اورمجالس کےاختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہےگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے