اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: کماس گاؤں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) مانگا منڈی کے علاقے کماس گاؤں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی اور اس کی شناخت کا عمل جاری ہے، ریسکیو اہلکاروں  نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی کو مزید علاج کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مانگا منڈی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعے کی وجہ خاندانی تنازع معلوم ہوتی ہے، تاہم حتمی حقائق جاننے کیلئے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے