اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 216 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 261 زخمی

25 Jun 2026
25 Jun 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 216 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ان حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 261 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے 99 افراد کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 162 معمولی زخمی افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بیشتر حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاور احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث پیش آئے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے