اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میسی کے 2 گول، ارجنٹینا نے آسٹریا کو ہرا کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنالی

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(ویب ڈیسک) دُنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کے دو گول کی بدولت ارجنٹینا نے آسٹریا کو ورلڈ کپ کے میچ میں دو صفر سے شکست دے دی، فتح نے دفاعی چیمپئن ٹیم کو راؤنڈ آف 32 میں بھی پہنچا دیا۔

ڈیلا س سٹیڈیم میں 70 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے میسی نے دو گول کرکے دفاعی چیمپئن ٹیم کو ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچادیا۔

میسی اس ہفتے 39 سال کے ہوجائیں گے، اپنی سالگرہ کا ایڈوانس جشن اُنہوں نے آسٹریا کے خلاف دو گول کرکے منایا مگر میسی ان گولز سے بہت پہلے یہ جشن مناسکتے تھے لیکن میچ کے آٹھویں منٹ میں ملنے والی پنالٹی کک وہ مس کر گئے۔

 38 ویں منٹ میں میسی نے ایک پاس کو ون ٹچ میں تبدیل کیا اور گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچا دی، یہ میسی کا 17 واں ریکارڈ گول بھی تھا۔

اُنہوں نے جرمنی کے میروسلاو کلوزے کا ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 16 گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا، کھیل کے دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں اُنہوں نے دوسرا گول کیا اور ٹیم کو دو صفر سے فتح دلادی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے