اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سربراہان کی تعیناتی میرٹ سے مشروط

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹر، سینئر ہیڈ ماسٹر اور پرنسپل کی تعیناتی کیلئے میرٹ پر مبنی نظام نافذ کر دیا گیا۔

اسی سلسلے میں امیدواروں کا باقاعدہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے، لاہور میں گریڈ 17 سے 19 تک کے اساتذہ کیلئے ٹیب پر آن لائن امتحان کا انعقاد کیا گیا۔

امتحانی مرکز گورنمنٹ پائلٹ ہائیر سیکنڈری سکول وحدت کالونی میں قائم کیا گیا جہاں 125 امیدواروں  نے ٹیسٹ میں شرکت کی، سی ای او ایجوکیشن لاہور طارق محمود  نے خود امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور امتحانی عمل کی نگرانی کی۔

طارق محمود کا کہنا تھا کہ سکول سربراہان کی تعیناتی کیلئے ہونے والے امتحان میں شفافیت کو اولین ترجیح دی گئی اور تمام انتظامات میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے کئے گئے، ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر اہل امیدواروں کو سکولوں میں قیادت کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے