اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نیا تعلیمی سال، پنجاب میں اکیڈمک کیلنڈر حتمی شکل نہ پا سکا

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(ویب ڈیسک) نئے تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود پنجاب میں اکیڈمک کیلنڈر تاحال حتمی شکل نہ پا سکا۔

نجی سکول مالکان کا کہنا ہے کہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعطیلات اور تعلیمی سرگرمیوں کا واضح شیڈول مرتب کیا جانا ضروری ہے، جبکہ سالانہ کم از کم 210 تدریسی دن یقینی بنائے جائیں، ان کے مطابق غیر اعلانیہ اور اضافی تعطیلات کے باعث نہ صرف تعلیمی نظام متاثر ہو رہا ہے بلکہ والدین بھی پریشانی کا شکار ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے اکیڈمک کیلنڈر کی تیاری کیلئے نجی سکولوں سے تجاویز طلب کی تھیں اور بیشتر سفارشات سے اتفاق بھی کیا گیا، تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود کیلنڈر جاری نہیں کیا جا سکا۔

دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم متعدد مواقع پر اکیڈمک کیلنڈر کی تیاری کا اعلان کر چکے ہیں، مگر اس حوالے سے پیش رفت سامنے نہیں آ سکی، نجی تعلیمی اداروں  نے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی معاملات میں غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کیلئے اکیڈمک کیلنڈر کو فوری طور پر حتمی شکل دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے