اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

این ڈی ایم اے کا تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

20 Jun 2026
20 Jun 2026

این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ۔

آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت پنجاب میں راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان  ہے جبکہ تلہ گنگ،منڈی بہاولدین، سرگودھا،گوجر خان، گجرات، جہلم، سیالکوٹ، میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، جھنگ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان،قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور رحیم یار خان کے علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان  ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے حساس علاقوں کی مسلسل نگرانی یقینی بنا رہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے