اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چکوال فائرنگ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے متفرق درخواست دائر

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں چکوال سی سی ڈی کی فائرنگ کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔

متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ہانیہ کا قتل ایک الگ واقعہ نہیں بلکہ سنگین غلطی ہے، سی سی ڈی کی شفافیت ظاہر اور احتساب کا فقدان نظر آتا ہے، سکاٹ لینڈ یارڈ کی معاونت سے تحقیقات کرائی جائے۔

دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ اعلیٰ عدلیہ کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے