اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شفیق آباد پولیس کی کارروائی، 1000 پتنگوں سمیت پتنگ فروش گرفتار

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) شفیق آباد پولیس نے پتنگ فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم امیر حمزہ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کے دھندے میں ملوث تھا اور پتنگوں کی ترسیل کے لیے لوکل ٹرانسپورٹ اور بڑے تھیلوں کا استعمال کرتا تھا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی ایک ہزار پتنگیں برآمد کر لی گئیں، جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف کڑی نگرانی جاری ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

کامیاب کارروائی پر ایس پی سٹی نے ایس ایچ او شفیق آباد، اے ایس آئی نوید اور پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے