اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں  انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 674 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی 1 پیسے سستی ہوئی، ڈالر 278.27 روپے سے کم ہو کر 278.26 روپے پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے