اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے گروپ سٹیج میچ میں پرتگال اور کانگو کے درمیان ہونے والا مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔

پہلے ہاف میں پرتگال نے میچ کے چھٹے ہی منٹ میں برتری حاصل کی، جب ژاؤ ناویس نے گیند کو جال کی راہ دکھائی تاہم کانگو نے ہمت نہ ہاری اور پہلے ہاف کے اختتام سے قبل یان ویسا نے گول سکور کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کر دیا۔

دوسرے ہاف میں پرتگال کو ایک بار پھر برتری حاصل کرنے کا موقع ملا، لیکن جواؤ کینسیلو کا گول آف سائیڈ قرار دے دیا گیا، اس کے بعد بھی پرتگال کو مواقع ملے لیکن وہ گول سکور نہ کرسکے اور میچ ایک، ایک گول کی برابری پر ختم ہوا۔

میچ میں کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر گول کرنے میں ناکام رہے، رونالڈو نے میچ میں صرف 25 بار گیند کو چھوا، جو کسی بڑے ٹورنامنٹ میں مکمل 90 منٹ کھیلنے کے باوجود ان کی کم ترین ٹچز کی تعداد ہے۔

خیال رہے کہ رونالڈو فیفا ورلڈ کپ اور یورو کپ سمیت فٹ بال کے بڑے ٹورنامنٹس کے مسلسل 10 میچز میں پرتگال کیلئے گول کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے