اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ایونٹ کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔

جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جنوبی افریقہ کی جانب سے اینری ڈیرکسن 52 اور نادین ڈی کلرک 37 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے