اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026ء: ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ایک اور مقابلے میں ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی۔

ناروے کی جانب سے ارلنگ ہالینڈ نے 2، کرسٹیان تھورسٹویٹ اور لیو سٹگارڈ نے ایک، ایک گول سکور کیا، جبکہ عراق کی جانب سے واحد گول ایمن حسین نے کیا۔

اس سے قبل فرانس نے ایونٹ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے سینیگال کو 1-3 سے شکست دے دی، فرانس کی جانب سے کلیان امباپے نے 2 اور بریڈلی بارکولا نے ایک گول سکور کیا، جبکہ سینیگال کے ابراہیم ایمبائی نے انجری ٹائم میں گول کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے