16 Jun 2026
(ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔
دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول سکور کیے۔
ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے سکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔
واضح رہے دوسری جانب سابق عالمی چیمپئن اور موجودہ یورپی چیمپئن سپین پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کیپ ورڈی کو شکست دینے میں ناکام رہا۔
مصر اور بیلجیئم کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ بھی ایک، ایک گول سے ڈرا ہو گیا۔
