اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیو جرسی: فرانس کا فیفا کپ میں شاندار آغاز، سینیگال کو 1-3 سے شکست

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) فرانس نے فیفا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے سینیگال کو 1-3 سے شکست دے دی۔

فرانس کی جانب سے کلیان امباپے نے 2 اور بریڈلی بارکولا نے ایک گول سکور کیا، جبکہ سینیگال کی جانب سے ابراہیم ایمبائی نے انجری ٹائم میں گول کیا۔

یاد رہے کہ فرانس ورلڈکپ کی ہارٹ فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے۔ گذشتہ ورلڈکپ میں فرانس کی ٹیم ارجنٹینا سے فائنل میں ہار گئی تھی اور لیونل میسی کی ٹیم نے ورلڈکپ جیت لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے