اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ داخلہ پنجاب میں سائبر پٹرولنگ سیل قائم کر دیا گیا

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ میں سائبر پٹرولنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔

یہ سیل سوشل میڈیا کرائم کو مانیٹر کرے گا، اس سیل میں دہشت گردی اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا۔

ملک دشمن سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کیا جائے گا۔

سیکرٹری داخلہ اس سیل کو ہیڈ کریں گے، محکمہ داخلہ  نے اس سیل کا سٹاف اور سازوسامان خرید لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے