اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق بجٹ اجلاس بروز منگل 16 جون دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائے گا جبکہ بجٹ تقریر وزیر برائے پارلیمانی امور کریں گے۔

اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے سپلیمنٹری بجٹ کی منظوری بھی لی جائے گی جبکہ وزیر خزانہ فنانس بل 2026 ایوان میں پیش کریں گے۔

اس کے علاوہ ایوان میں سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2012 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی پیش کیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران فسکل رسک سٹیٹمنٹ 2026-27 بھی ایوان میں پیش کی جائے گی، جس میں مالی خطرات اور حکومتی مالیاتی حکمت عملی کی تفصیلات شامل ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے