اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: گاڑی اور آٹو رکشہ میں تصادم سے لڑکا جاں بحق، دو بچیاں زخمی

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) شاہ پور کانجراں ملتان روڈ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے آٹو رکشہ کو ٹکر ماری دی جس سے ایک لڑکا موقع پر دم توڑ گیا جس کی شناخت 14 سالہ سفیان کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ حادثہ میں دو بچیاں بھی زخمی ہوئیں جن کی شناخت 10 سالہ زہرہ اور 7 سالہ مسکان کے نام سے ہوئی تاہم تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

اطلاع ملنے پر پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ حادثہ میں جاں بحق لڑکے کی لاش کو پولیس نے مردہ خانے بھجواتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے