اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بابر اعظم کا قومی ویمنز ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کےلیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر قومی ویمنز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ہماری ویمنز ٹیم کو گڈ لک۔"

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پرچم آپ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، جائیں اور ہمارا سر فخر سے بلند کریں، ساتھ میں بابر اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کرکٹرز کو سپورٹ کرنے کا وقت ہے۔

خیال رہے کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آج قومی ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے