اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئندہ چند روز میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان تبدیل کیے جانے کا امکان

13 Jun 2026
13 Jun 2026

(لاہورنیوز) پی سی بی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ صدارت قذافی سٹیڈیم میں اجلاس ہوا جس میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید، وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن اور ریڈ بال ہیڈ کوچ سرفراز احمد، ایڈوائزر بلال افضل بھی شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کرکٹ کی بہتری کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا جب کہ آئندہ چند روز میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔

پی سی بی ذرائع نے کہا کہ سلمان علی آغا کو شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ کپتان بنایا جاسکتا ہے اور کوچز کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں میٹنگز ختم ہونے کے بعد محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے