اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔

فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔

سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں سعدیہ اقبال اور ندا ڈار سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔

وہاں موجود بڑی جنوبی ایشیائی کمیونٹی کی وجہ سے میچ کے دوران سٹیڈیم کا ماحول انتہائی پرجوش اور دبائو سے بھرپور ہونے کی توقع ہے۔

دریں اثنا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا انجری کا شکار ہو گئیں، گزشتہ روز نیٹ پریکٹس میں ان کے دائیں گھٹنے پر چوٹ لگ گئی۔

 عائشہ ظفر کے سیدھے شاٹ پر فالو تھرو کے دوران گیند فاطمہ کے گھٹنے پر لگی، فاطمہ ثنا نے واقعے کو معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹھیک ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے