اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(لاہورنیوز)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی۔

 

ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ برمنگھم میں ہونیوالے بڑے مقابلے میں بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور نے پاکستان ویمنز ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 44 گیندوں پر 68 رنز بنا کر نمایاں رہیں، کپتان ہرمن پریت کور نے 36 اور رچا گھوش نے 34 رنز سکور کیے۔

بھارتی اوپنر بیٹر شیفالی ورما 6 رنز بنا کر پویلین لوٹیں جبکہ جمائما اور بھارتی فلمالی ایک، ایک رن کی مہمان ثابت ہوئیں، بھارت کی دیپتی شرما 12 اور شریانکا پٹیل ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔

پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ تسمیہ رباب اور رامین شمیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے