اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: مراکش اور برازیل کا مقابلہ بھی ڈرا ہو گیا

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا مراکش اور برازیل کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بھی ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔

مراکش کی جانب سے اسماعیل سائبان نے گول کیا، جبکہ برازیل کی جانب سے ونشس جونیئر نے بال کو جال میں پھینکا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ابتدائی میچز میں یہ تیسرا میچ ہے جو بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔

اس سے قبل کھیلا جانے والا سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر رہا تھا۔

علاوہ ازیں ایونٹ کے دوسرے دن کا پہلا میچ میزبان کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان کھیلا گیا تھا جو کہ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے