اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے شکست دیدی

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(ویب ڈیسک) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بلجیئم نے پاکستان کوایک کے مقابلے میں سات گول سے ہرا دیا۔

بیلفوس ہاکی ایرینا بلجیئم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے میچ شروع ہوتے ہی پاکستان ٹیم پر حملے شروع کردیے۔

کھیل کے تیسرے منٹ میں بلجیئم کے نیلسن او نانا نے خوبصورت گول کرکے ایک صفر کی برتری حاصل کی جو پہلے کوارٹر تک برقرار رہی، دوسرے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی ، ہاف ٹائم پر بلجیئم کو ایک صفر کی برتری حاصل تھی۔

تیسرے کوارٹر کے شروع ہوتے ہی پاکستان کے رانا وحید نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا لیکن اس کے بعد بلیجئم نے مسلسل 6 گول کرکے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی۔

بلجیئم کی جانب سے ٹو بیاس بیکین نے دو گول کیے، پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی یہ مسلسل نویں شکست ہے۔ پاکستان ٹیم کل سپین کے خلاف میچ کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے