اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے 4 روزہ ورکنگ شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

13 Jun 2026
13 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 13 مارچ کا جمعہ اور ہفتے کی چھٹی بارے نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار راجہ قمر الزمان  نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

فیصلے کے مطابق اب ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں جمعہ اور ہفتہ کو کام ہو گا، عدالت عالیہ اور ضلعی عدالتوں میں پرانی روٹین کے مطابق کیسوں کی سماعت ہو گی جبکہ عدلیہ کے دفاتر میں سٹاف بھی جمعہ اور ہفتے کام کرے گا۔

واضح رہے قومی بچت پالیسی کے تحت 11 مارچ کو جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے