اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیکڑی ایریا: ملازم کے قتل میں ملوث کریانہ سٹور کا مالک گرفتار

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، ملازم کے قتل میں ملوث کریانہ سٹور کا مالک گرفتار ہو گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم سمیع اللہ کو پولیس نے چند گھنٹوں میں گرفتار کیا ہے۔ 

ملزم پر علی حسن پر آہنی راڈ اور تاروں سے مبینہ تشدد کا الزام ہے، پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے