اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

2 خواتین کو زخمی اور7سالہ بچی کوکچل کر فرار ہونیوالا کار ڈرائیور گرفتار

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار کے قریب پر2 خواتین کو زخمی اور7سالہ بچی کائنات کو کچل کر فرار ہونے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

لاہور پولیس کے مطابق داتا دربارآپریشنزاورانویسٹی گیشن نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فرار ملزم سہیل کو گرفتار کیا۔ ایس پی سٹی  نے بتایا کہ ملزم اوور سپیڈ کرتے ہوئے متاثرین کو کار کی ٹکر مار کر موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین زخمی جبکہ 7 سالہ بچی کائنات جان کی بازی ہار گئی تھی، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر ملزم کی تلاش شروع کر دی تھی۔

داتا دربار پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے