اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مسلم ٹاؤن میں مسلح افراد نے شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا

13 Jun 2026
13 Jun 2026

(لاہور نیوز) مسلم ٹاؤن کے علاقے میں مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے دو شہریوں کو لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق شہری ملک محمود احمد اور سلمان تارڑ اپنے معمول کے کاموں میں مصروف تھے کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار مسلح ملزمان  نے انہیں روک کر اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور گھڑی چھین لی۔

واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ متاثرہ شہریوں نے واقعے کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانے میں درخواست جمع کروا دی ہے۔

پولیس  نے درخواست موصول ہونے کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کیلئے مختلف پہلوؤں سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے