اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی طبی معائنے کیلئے سخت سکیورٹی میں پمز منتقل

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو طبی معائنے کیلئے اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا طبی معائنہ کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا خصوصی معائنہ کیا جائے گا جبکہ معائنے کے بعد ڈاکٹروں کی رپورٹ کی روشنی میں مزید طبی اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا۔

سکیورٹی حکام نے بانی پی ٹی آئی کی منتقلی کے موقع پر غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے جبکہ ہسپتال کے اطراف بھی سکیورٹی سخت کر دی گئی، طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے