اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 395 روپے کلو برقرار

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے اور برائلر گوشت، زندہ برائلر اور انڈوں کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 395 روپے فی کلو برقرار ہے، تاہم مختلف علاقوں میں صافی گوشت 450 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں میں بھی کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 245 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 259 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی سرکاری قیمت 273 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت بھی مستحکم ہے اور ایک درجن انڈوں کی قیمت 200 روپے برقرار رکھی گئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 5 ہزار 880 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے