اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت فوڈ سکیورٹی کا خیبرپختونخوا کو گندم فراہمی کا فیصلہ

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہورنیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت فوڈ سکیورٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا۔

 

وزیر اعظم کی جانب سے وزارت فوڈ سکیورٹی کو پاسکو کے ذریعے گندم سپلائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے اس اقدام کا مقصد خیبرپختونخوا کے عوام کو مہنگائی کے اثرات سے تحفظ دینا ہے۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو پاسکو کے ذریعے فوری اور مؤثر گندم سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ وزیر اعظم کا اقدام غذائی تحفظ اور عوامی ریلیف کے لیے عملی قدم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے