اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے۔

وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور  ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6 ہزار 994 ارب روپےکااضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کے قرضے بڑھ کرنئی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اپریل 2026 کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کاقرضہ 1406 ارب روپےبڑھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے