اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ میں تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے درخت سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار افراد شدید متاثر ہوئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دو زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے