اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلےکے مطابق ہوگا۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں کے لیے 650 ارب اور  پنشن کے لیے 505 ارب 80 کروڑ روپے مختص ہوں گے جب کہ صوبائی محصولات سے 1330 ارب روپےکی آمدن متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پنجاب فنانس کمیشن کے لیے800 ارب روپےمختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے، اس کے علاوہ سماجی تحفظ کے لیے 25 ارب اور ستھرا پنجاب پروگرام کے لیے150 ارب مختص کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آپریشنل اخراجات کے لیے 580 ارب 20 کروڑ رکھنےکی سفارشات کی گئی ہیں جب کہ سرمایہ کاری کے دیگر پروگراموں کے لیے 221 ارب 90 کروڑ رکھنےکی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایاکہ بیرونی معاونت سے جاری منصوبوں کے لیے 54 ارب روپے رکھنےکی سفارشات ہیں، ترقیاتی و سرمایہ جاتی دیگر اخراجات کے لیے 570 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے جب کہ پنجاب کے مجموعی اخراجات 3569 ارب 60کروڑ روپےکرنےکی تجویز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے