اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر کے لئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔

نیپرا  نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔

بجلی جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، بجلی سستی کرنے کا اطلاق جون سے اگست 2026ء کے 3 ماہ کیلئے ہو گا، اس فیصلے سے بجلی صارفین کو 67 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے