اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے کا ہو گیا

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 830 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 547 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 534 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فی تولہ چاندی 141 روپے اضافے کے بعد 7 ہزار 314 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 28 ڈالر 29 سینٹ مہنگا ہو کر 4 ہزار 326 ڈالر 27 سینٹ کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے