اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مائیگرین دماغی عمر میں تیزی سے اضافے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آدھے سر کے درد (مائیگرین) کے مریضوں میں دماغی عمر جسمانی عمر کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھ سکتی ہے۔

جرنل برین کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق کے مطابق مائیگرین کے 110 مریضوں اور 70 صحت مند افراد کے دماغی سکینز کا تجزیہ کیا گیا، نتائج سے معلوم ہوا کہ مائیگرین کے مریضوں کے دماغ اور جسمانی عمر میں اوسطاً 4.24 سال کا فرق پایا گیا۔

محققین  نے 442 دماغی خطوں کا جائزہ لیا، جن میں سے 66 خطوں میں تیزی سے بڑھتی عمر کی علامات دیکھی گئیں، یہ خطے درد، جذبات اور ادراک سے متعلق افعال انجام دیتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگرچہ تحقیق سے براہِ راست وجہ اور اثر کا تعلق ثابت نہیں ہوتا، تاہم طویل عرصے تک مائیگرین کا سامنا دماغ میں ایسی تبدیلیوں کا باعث بن سکتا ہے جو دماغی عمر میں اضافے سے جڑی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے