اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: عدالت سے فرار ہونے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز)عدالت سے فرار ہونے والے ملزم شان کو چند گھنٹوں میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم فراری کی اطلاع پر پولیس  نے سرچ آپریشن کیا، ملزم شان بخشی خانہ سے فرار ہونے پر دوبارہ حراست میں لے لیا گیا، ملزم تھانہ اقبال ٹاؤن کے مقدمہ میں کیمپ جیل سے عدالت لایا گیا تھا۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا، ریزرو انسپکٹر جوڈیشل سید حماد شاہ نے ٹیم کے ہمراہ ملزم شان کو گرفتار کیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ  گرفتار ملزم شان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم کو دوبارہ عدالت پیش کر کے جیل بھیجا جا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے