اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 185 واردتیں کرنیوالا ملزم گرفتار

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے 185 وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق  پولیس کو سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی کر دی گئیں۔

ایس پی ڈولفن بلال احمد کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے ملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا، کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم کیخلاف چوری، ڈکیتی و جھپٹا کے 185 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

گرفتار ملزم مختلف کریمینل گروہوں کا سرغنہ ہے، گرفتار ملزم شعبان کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ نواں کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے