اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، چاندی مزید سستی

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہزار 523 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 305 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 2 ہزار 335 روپے پر پہنچ گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالرز  کے اضافے سے 4468 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 97 روپے کم ہو کر 7 ہزار 797 روپے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے