اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • یورو قیمت خرید: 323.68 قیمت فروخت : 324.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.78 قیمت فروخت : 375.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.65 قیمت فروخت : 200.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.04 قیمت فروخت : 201.40
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.42 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469500 دس گرام : 402500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430372 دس گرام : 368956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7902 دس گرام : 6782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کا بجٹ کب پیش ہوگا؟ سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

03 Jun 2026
03 Jun 2026

(لاہورنیوز) پنجاب کا بجٹ کب پیش ہوگا؟ سمری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بھجوا دی گئی۔

 

محکمہ خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 12 جون کو پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کی سمری مریم نوازشریف کو بھجوائی۔مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں پنجاب حکومت کی اولین ترجیح معاشی سرگرمیاں ہوں گی، زرعی شعبہ میں اہم اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔

وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ صوبے کے ذاتی وسائل میں اضافے کے لیے ٹیکس سسٹم کو بتدریج بہتر بنا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے